(یو این آئی) دلت بچیوں کی عصمت دری کے ملزم نے اتر پردیش میں اٹاوہ کی سیفئی میڈیکل یونیورسٹی کی چوتھی منزل سے کود کرخود کشی کر لی۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ اوریا ضلع
کے اجیت مل علاقے کے بھیکھے پور کے باشندہ سنجیو یادو عرف بھاٹیہ پر دلت بچیوں سے عصمت دری کا الزام تھا۔
اسی معاملے میں کل کو اس نے اوریا عدالت میں خودسپردگی کی تھی ۔